Dark mode
Language
Selected categories or tags will appear here…
5 pieces
اے اللہ! مجھے صبر کی دولت سے نواز اور مصیبت میں تیرے آگے سر جھکانے کی توفیق دے۔
یا رب مجھے سیدھا راستہ دکھا اور اس راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
شکر ہے تیرا اے رب ذوالجلال جو تو نے دیا ہے بے حساب و بے مثال۔
الٰہی میں نے جو کچھ کیا وہ غلط تھا مگر تیری رحمت سے امید ہے کہ تو معاف کرے گا۔
پروردگارا! اس سحر کو میرے لیے نور بنا اور میرے دل کو اپنی یاد سے معمور بنا۔